عمران خان کی بہنوں کے دھرنے میں پولیس کی ’’چائے ڈپلومیسی‘‘
اڈیالہ جیل کے قریب گزشتہ شب عمران خان کی بہنوں کے دھرنے کے دوران ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا جب شدید سردی میں پولیس نے مظاہرین کو چائے پیش کی۔ یہ چھوٹا سا عمل تناؤ کو خوشگوار لمحات میں بدل گیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اڈیالہ روڈ پر…