وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا کی تجویز کے مطابق پیٹرول پر 95 روپے اور ڈیزل پر 203 روپے فی لیٹر اضافے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت نے اس ہفتے مزید 56 ارب روپے کا بوجھ خود…