ماضی کی ناکام کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر زور
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ صوبے میں کسی بھی قسم کے فوجی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فوجی کارروائیاں مسائل کا مستقل حل نہیں ہیں اور امن صرف کھلی مشاورت اور جرگوں کے ذریعے قائم کیا جا…