تاریخ عالم میں جب بھی اس جنگ کا ذکر ہوگا ہر جگہ پاکستان لکھا جائے گا: مریم نواز
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں حاصل ہونے والی کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مریم نواز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کو بھی سراہا اور کہا کہ پاکستان کی سفارتی کوششوں نے دنیا کو بڑی تباہی سے…