امریکا ایران مذاکرات آگے بڑھانے، خطے میں پائیدار امن و استحکام کیلئےکوششیں جاری رکھیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد سے جدہ میں تقریباً دو گھنٹے جاری رہنے والی ملاقات کے بعد واضح کیا کہ پاکستان امریکہ ایران مذاکرات کو آگے بڑھانے اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کیلئے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔ وزیراعظم نے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس…