ایران امریکا مذاکرات میں عدم پیشرفت ، خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
عالمی رپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ بن سکی۔ اس ناکامی کے فوراً بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 9 فیصد بڑھ گئیں۔ یہ صورتحال عالمی توانائی مارکیٹ کے لیے بڑا دھچکا ثابت ہوئی ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت…