رانی مکھر جی کے مداحوں کے لیے خوشخبری؛ کس فلم میں جلوہ گر ہوں گی
بالی ووڈ کی طاقتور اور ورسٹائل اداکارہ رانی مکھر جی اپنے مداحوں کو ایک بار پھر خوشخبری دے رہی ہیں۔ حال ہی میں انہیں فلم "مسز چیٹرجی بمقابلہ ناروے” کے لیے قومی فلم ایوارڈ سے نوازا گیا، جو ان کی شاندار اداکاری کا ایک اور ثبوت ہے۔ اب 2026 کا سال رانی کے لیے خاص…