محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ون ڈے انٹرنیشنل فارمیٹ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ اتوار 16 نومبر 2025 کو سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ کے آغاز سے پہلے ان کے 100 ون ڈے میچز مکمل ہوگئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں…