بی پی ایل 2025 کیلئے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری: تین بڑے نام شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) 2025 کے لیے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے ہیں۔ یہ این او سی 23 جنوری 2026 تک کارآمد ہوں گی۔ بی پی ایل کا نیا سیزن 26 دسمبر 2025 سے 24 جنوری 2026 تک کھیلا جائے گا۔…