بیشک دشمن کو گھر بسائیں لیکن دشمن کا کردار ادا نہ کریں: خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو دوٹوک پیغام
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کی وزارت دفاع کے سربراہ کی حیثیت سے افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کو مخاطب کرتے ہوئے ایک سخت اور تاریخی پیغام جاری کیا ہے۔ یہ بیان پاک افغان تعلقات میں جاری کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے، جہاں پاکستان سرحد پار سے دہشت…