نواز شریف کے اگر اسٹیبلشمنٹ سے واقعی اختلافات تھے تو پھر اقتدار میں کیوں آئے؟ حافظ نعیم کا سخت سوال
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے لاہور کے منصورہ میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ سے واقعی اختلافات تھے تو اقتدار میں کیوں آئے اور جمہوریت پر…