نیشنل گیمز: نورین فاطمہ نے 1.53 میٹرز کی چھلانگ لگا کر گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان واپڈا کی نورین فاطمہ نے 35ویں نیشنل گیمز میں خواتین کی ہائی جمپ میں 1.53 میٹرز کی شاندار چھلانگ لگا کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان آرمی کے محمد اختر نے مردوں کے 5000 میٹر ایونٹ میں 14 منٹ 36.41 سیکنڈز کے وقت کے ساتھ گولڈ میڈل جیت…