شاہین کئی سال بعد بگ بیش کھیلنے کیلئے پرجوش، بابر اور رضوان سے متعلق کیا کہا؟
پاکستان کے سٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کی مشہور ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش (بی بی ایل) میں کئی سال کے وقفے کے بعد واپسی پر پرجوش اظہار خیال کیا ہے۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے شاہین نے حالیہ انٹرویو میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی بیٹنگ اسٹائل کی تعریف…