جیفری ایپسٹین فائلز میں مودی کا نام: کانگریس کی طنزیہ اے آئی ویڈیو اور تنازع
امریکی محکمہ انصاف نے حال ہی میں جنسی جرائم کے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق نئی دستاویزات جاری کیں جن میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام بھی سامنے آیا۔ یہ ایک ای میل کا حوالہ ہے جس میں ایپسٹین نے دعویٰ کیا کہ مودی نے ان کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے…