شیخ حسینہ کو سزائے موت، بھارت کا ردعمل
بنگلادیش کی بین الاقوامی جرائم کی عدالت نے 17 نومبر 2025 کو سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنائی ہے۔ یہ فیصلہ ان کی غیر موجودگی میں سنایا گیا، جہاں ان پر 2024 کے طلبہ احتجاجوں پر مہلک کریک ڈاؤن کا الزام…