ثقافت اور کلچر پر تالے نہیں لگائے جاتے، بسنت میں لاہور اور پاکستان کی فتح ہوئی ہے: مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر اطلاعات و نشریات اور ثقافت مریم اورنگزیب نے لاہور میں بسنت تہوار کی شاندار کامیابی کو پاکستان کی ثقافتی فتح قرار دیا ہے۔ اندرون لاہور کی تاریخی حویلی آصف جاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت کے انعقاد کے لیے مشکل فیصلے…