’صائمہ کو 2 گھنٹے یرغمال بنائے رکھا‘، سنگیتا نے سیٹ پر پیش آنے والے واقعے کی مکمل تفصیلات بتادیں
پاکستان کی سینئر ہدایتکارہ اور پروڈیوسر سنگیتا نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر کے ڈرامہم انکشاف کیا کہ ان کے زیرِ ہدایت ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ صائمہ نور کو 2 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا گیا۔ واقعہ 10 دسمبر 2025 کو راوی کے قریب شوٹنگ سائٹ پر پیش آیا جب سنگیتا…