عمران خان کی عدم تعمیل پر مسترد پٹیشن کو ہائی کورٹ نے بحال کر دیا: سماعت کا حکم، چیف جسٹس کے طنز آمیز ریمارکس
لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قانونی درخواستوں کے سلسلے میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عمران خان کے خلاف درج متعدد مقدمات کو یکجا کرنے کی درخواست، جو عدم تعمیل پر مسترد ہو چکی تھی، کو عدالت نے بحال کر دیا ہے۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کو ہدایت کی کہ…