پنجاب فارنزک لیب نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ کے پی سمیت دیگر رہنماؤں کی موجودگی کی تصدیق کردی
پنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق ایک اہم اور تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت پاکستان تحریک انصاف کے کئی اہم رہنماؤں کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔ یہ رپورٹ پشاور پولیس کی درخواست اور انسداد دہشت گردی عدالت کے حکم…