قصور: 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، نالے میں پھینک کر فرار
قصور ضلع کے علاقے مصطفی آباد میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ 4 سالہ معصوم بچی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ملزم نے زیادتی کے بعد بچی کو نیم بےہوش حالت میں روہی نالے میں پھینک دیا اور فرار ہو گیا۔ بچی کو گندے نالے سے برآمد کیا گیا…