کرینہ کپور 2025 میں کس مشکل دور سے گزریں؟ مداحوں کو بتادیا
بالی ووڈ کی مشہور اور خوبصورت اداکارہ کرینہ کپور خان نے 2025 کے اختتام پر اپنے مداحوں سے ایک جذباتی اور دل کو چھو لینے والی پوسٹ شیئر کی۔ اس پوسٹ میں انہوں نے کھل کر بتایا کہ گزشتہ سال ان کے لیے، ان کے شوہر سیف علی خان، بچوں اور پورے خاندان کے لیے…