کراچی میں نیوی ملازم کو کچل کر فرار ہونے والا ڈرائیور گرفتار
کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے مواچھ گوٹھ، موچکو کے علاقے میں 25 اکتوبر 2025 کو پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے کی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے ملزم ٹریلر ڈرائیور بابر کو گرفتار کر لیا ہے۔ حادثے میں نیوی ملازم محمد قاسم موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے تھے۔ واقعے کی تفصیلات پولیس کی فوری…