کراچی کنگز نے بھی پی ایس ایل فرنچائز معاہدے تجدید کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز کے ساتھ نئے 10 سالہ معاہدوں کا سلسلہ مکمل کرنے کی طرف ایک اور اہم قدم اٹھا لیا۔ کراچی کنگز نے بھی اپنا فرنچائز معاہدہ اگلی دہائی کے لیے تجدید کر لیا ہے۔ یہ معاہدہ ای اینڈ وائی مینا کی مقرر کردہ مارکیٹ ویلیو پر…