نیٹ فلکس اور کپل شرما شو بڑے قانونی تنازع میں پھنس گئے
بھارت کے سب سے مقبول کامیڈی پروگراموں میں سے ایک ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے، لیکن اس بار مزاحیہ جملوں یا سٹار گیسٹس کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک سنگین قانونی تنازع کی بنا پر۔ نیٹ فلکس پر خصوصی طور پر نشر ہونے والے اس شو کے تیسرے سیزن…