دنیا بھر میں ہر 10 منٹ بعد ایک عورت قتل، اقوام متحدہ کی دہلا دینے والی رپورٹ جاری
اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم اور یو این ویمن کی مشترکہ رپورٹ خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری کی گئی۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 2024 میں تقریباً 50 ہزار خواتین اور بچیاں اپنے شریک حیات یا خاندان کے افراد کے ہاتھوں قتل ہوئیں۔ یہ…