جیل میں سینڈوچ بھی مجھ تک نہیں پہنچے، نہ جانے کون کھا گیا؟ ڈکی بھائی کی دلچسپ کہانی
پاکستان کے مشہور یوٹیوب اسٹار سعد الرحمٰن، جنہیں ڈکی بھائی کے نام سے جانا جاتا ہے، حال ہی میں جوا ایپس کی تشہیر اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر گرفتار ہوئے تھے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے 17 اگست 2025 کو لاہور ایئرپورٹ پر انہیں حراست میں لیا…