اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 ججز نے 27ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار سینئر ججز نے 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ درخواست کا ڈرافٹ مکمل ہو چکا ہے اور آج ہی دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ درخواست گزار ججز یہ چاروں ججز عدالتی آزادی اور آئینی بالادستی کے حوالے سے…