دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارہ ’تیجس‘ گر کر تباہ — پائلٹ ہلاک، بھارتی فضائیہ کے لیے عالمی سطح پر بڑی شرمندگی
دبئی انٹرنیشنل ایئر شو 2025 کے آخری روز ایک المناک حادثہ پیش آگیا جہاں بھارتی فضائیہ کا لائٹ کومبیٹ ایئرکرافٹ (LCA) ’تیجس‘ فضائی مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں پائلٹ موقع پر ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ 21 نومبر 2025 کو دوپہر 2:10 بجے ال مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہوا۔ ابتدائی رپورٹس…