راولپنڈی، اڈیالہ روڈ پر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا 9 گھنٹے سے زائد طویل دھرنا ختم
راولپنڈی کے اڈیالہ روڈ پر فیکٹری ناکے کے قریب بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور کارکنوں کا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہو گیا۔ یہ احتجاج عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شروع ہوا تھا جو شدید سردی میں نو گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ اڈیالہ روڈ پر کیا ہوا؟…