عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹیں ڈالنے پر وزیر اعلیٰ کے پی سہیل خان آفریدی نے مریم نواز کو خط لکھا دیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو باضابطہ خط لکھ کر اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں میں مبینہ رکاوٹوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ملاقاتوں کو روکنا قابلِ قبول نہیں۔ یہ خط 20…