عمران خان سے فیملی کی طویل ملاقات، "سیاست نہ کریں” وارننگ: رانا ثنا اللہ کا بیان
وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منگل کو اڈیالہ جیل میں ان کی بہن عظمیٰ خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملاقات قیدی کا بنیادی حق ہے مگر اس دوران یا اس…