عمران خان کی ریاست سے ٹکراؤ پالیسی سے پی ٹی آئی اور پختونخوا حکومت کو نقصان ہوگا، رانا ثنا
وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے ایک حالیہ بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو سخت انتباہ دیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اگر عمران خان کی ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی جاری رہی تو…