عمران خان کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنےکا موقع دینا چاہیے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر اہم بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی اور انہیں سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دینے پر زور دیا۔ مولانا فضل الرحمان کا…