بانی پی ٹی آئی عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص
سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دائیں آنکھ میں سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن (CRVO) نامی سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔ یہ خبر حالیہ دنوں میں سامنے آئی جب اڈیالہ جیل میں ان کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا۔ طبی معائنوں کے بعد انہیں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS)…