عمران خان نے اپنے بچوں کو بتایا ہے انکی آنکھ میں تھوڑی بہت بہتری ہے: بہن علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی صحت کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے بچوں سے ٹیلی فونک رابطے میں آنکھ کی حالت کی معلومات شیئر کی…