پی ٹی آئی والے عمران کو بہت عقلمند سمجھتے تھے لیکن ایک عورت نے اسے بیچ ڈالا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی رپورٹ کو درست قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جنس سربراہ جنرل…