وقار یونس کو نسیم شاہ سے بدستور امیدیں وابستہ: ILT20 میں اچھی کارکردگی سے واپسی ممکن
پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر وقار یونس نے دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوان پیسر نسیم شاہ کی صلاحیتوں پر دوبارہ اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وقار کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ سے اب بھی بہت امیدیں ہیں اور آئی ایل ٹی20 ان کے لیے قومی ٹیم میں واپسی کا سنہری موقع…