ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کونسی ٹیم کتنے میچز کھیلے گی؟ شیڈول جاری
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے۔ یہ میگا ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں ہوگا، لیکن اس سے پہلے تمام فل ممبر ٹیموں کے وارم اپ میچز کا شیڈول مکمل طور پر طے پا چکا ہے۔ اب کوئی نئی ٹی ٹوئنٹی…