ربیکا حسین کو کس نے کتنی سلامی دی؟ ٹک ٹاکر جوڑے نے تفصیلات شیئر کردیں
پاکستان کے مشہور سوشل میڈیا اسٹارز اور ٹک ٹاکر جوڑے ربیکا خان، جو اب شادی کے بعد ربیکا حسین کے نام سے جانی جاتی ہیں، اور حسین ترین نے حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے کے بعد اپنے مداحوں کے ساتھ ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ یہ جوڑا اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی…