سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری: ہاؤس رینٹ الاؤنس میں 85 فیصد اضافہ منظور
وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے وفاقی کابینہ کو سرکاری ملازمین کی رہائشی ضروریات کے پیشِ نظر ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافہ کی تجویز پیش کی تھی۔ یہ فیصلہ 30 اکتوبر 2025 کو منظور ہوا، جو BS-1 سے BS-22 تک کے وفاقی ملازمین کے لیے بڑی مالی راحت کا باعث بنے گا۔ مہنگائی اور…