’میک اپ کے بغیر آپ بیمار لگتی ہیں‘: حرا مانی کی نئی تصاویر پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اور باصلاحیت اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بغیر میک اپ اور بغیر فلٹر کے چند نیچرل تصاویر شیئر کیں جو چند ہی گھنٹوں میں وائرل ہو گئیں۔ ان تصاویر پر مداحوں نے ہزاروں تبصرے…