کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سال 2025 اور 2026 کے آغاز میں اپنی غیر معمولی مالیاتی کامیابیوں سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ کھیلوں کی معیشت پر نظر رکھنے والے معروف ادارے ‘اسپورٹیکو’ (Sportico) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، پرتگالی اسٹار نے 260 ملین ڈالر کی ریکارڈ ساز آمدنی کے ساتھ…