پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا: عبدالصمد سہ ملکی ٹی 20 سیریز سے باہر، حسن نواز کو طلب
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عبدالصمد کی انجری کے باعث تازہ اسکواڈ اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔ جارح مزاج بیٹر عبدالصمد آج سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا ٹی 20 سہ ملکی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ نوجوان اوپنر حسن نواز کو قومی ٹیم اسکواڈ میں شامل…