ہانیہ عامر نے کاسمیٹک سرجری اور بوٹوکس کروا رکھا ہے؟ اداکارہ کھل کر بول پڑیں
پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 میں شرکت کی اور اپنے دلکش لک سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ انسٹاگرام پر 19.2 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی ہانیہ نے ایوارڈ شو کے بعد اپنا نیا لک شیئر کیا، جس پر ایک مداح کے تبصرے پر…