گووندا کا افیئر کس سے ہے؟ اہلیہ سنیتا نے پہلی بار بتا دیا – مکمل تفصیلات
بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی ذاتی زندگی ایک بار پھر میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط ان کی شادی شدہ زندگی میں دراڑیں پڑنے کی خبریں کافی عرصے سے گردش کر رہی تھیں۔ اب ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے خود کھل کر اس معاملے پر…