پاکستان کی ثالثی دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کی ثالثی کو عالمی امن کا ضامن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ثالثی دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا رہی ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں سید سلمان گیلانی کی یاد میں منعقد تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ…