ڈکی بھائی کی دوران حراست کن دو شخصیات سے ملاقات ہوئی؟ پہلی بار نام سامنے آگئے
پاکستان کے سب سے بڑے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے اپنی حالیہ حراست کے دوران ہونے والی دو اہم ملاقاتوں کے نام پہلی بار کھول کر رکھ دیے ہیں۔ یہ انکشافات انہوں نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر میزبان یاسر شامی کے ساتھ طویل انٹرویو میں کیے۔ اس سے پہلے ڈکی بھائی نے اپنے…