شوہر نے سسرالیوں کے ساتھ مل کر بیوی کو تشدد کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کر دیا
چشتیاں (ضلع بہاولنگر) میں 19 سالہ نوبیاہتا مہناز بی بی کو مبینہ طور پر شوہر، سسر اور دیور نے شدید تشدد کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔ لاش پر گردن کے پھندے کے گہرے نشانات اور جسم پر متعدد زخم موجود تھے۔ سسرال والوں نے طبعی موت کا بہانہ بنانے کی کوشش کی،…