سلمان آغا نے ڈریوڈ، محمد یوسف اور دھونی کا ریکارڈ پاش پاش کردیا: تاریخی کارکردگی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رااؤنڈر اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا نے 2025 میں ایک ناقابل فراموش کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سلمان نے رواں سال تینوں فارمیٹس میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا، جو سابق بھارتی کرکٹر راہول ڈریوڈ، پاکستان کے محمد یوسف اور بھارتی…