سنی دیول والد کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے
بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنی دیول حال ہی میں اپنے والد، لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی آخری فلم اکیس کی خصوصی اسکریننگ کے دوران والد کے پوسٹر کے ساتھ پوز دیتے ہوئے شدید جذباتی ہوگئے۔ یہ لمحہ نہ صرف دیول خاندان بلکہ تمام حاضرین اور مداحوں کے لیے ایک انتہائی جذباتی پل تھا۔ دھرمیندر کا…